Friday, 29 November 2013

Bone Marrow Donor Drive Registration for Pakistani who live in ITALY


بسم الله الرحمن الرحيم

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

لسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُl

“May the Peace, Mercy, and Blessings of Allah be with you


"Our Beloved Sister Maryam has been in Italy since last 9th month for her cure, She need bone marrow transplantation & she seeking her marrow match, we can be one to safe her, if our bone marrow match with her. try to register your self here in Italy

While you visit Italian Bone Marrow Donor Registry, Informed them you are visiting for patient Maryam
who had under treatment in @Azienda Azienda Ospedaliera Universitaria Integrata Verona & she had register with Be The Match& Italian Bone Marrow Donor Registry is part of Be The Match marrow registry program.
for more info contact us on facebook.
we needs your pray most importantly,

Urdu Link to understand bone-marrow transpiration. 
Jazak Allah Khair


ہمارے خون میں ایک خاص قسم کا خلیہ ہوتا ہے،جس کی ہماری بہن کو اشد اور فوری ضرورت ہے .اگر ہم سب اپنے اپنے اسپتالوں میں جا کر اپنے خون کا ٹیسٹ کروائیں تو ہو سکتا ہے کہ ہم میں سے کسی کا وہ خلیہ اس بے بس بہن کے خون سے میچ ہو جاۓ تو اس بیچاری کو نی زندگی مل جاۓ گی،آپ کی تھوڑی سے توجہ اور اور تھوڑا سا وقت اس بہن کی زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے.
آپ کو الله اور الله کے رسول کا واسطہ کسی بھی اسپتال میں جا کر انھیں بتائیں کہ آپ midollo osseo خیرات (donare )کرنے کیلئے خون کا ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں،وہ آپ کا فری خون کا ٹیسٹ لیں گے،اس وقت آپ انھیں کہ سکتے ہیں ہم یہ ٹیسٹ ''مریم ثناء ''نامی لڑکی جو ویرونا میں زیر علاج ہے کیلئے کروا رہے ہیں.اگر آپ کا گروپ بہن مریم سے میچ ہو گیا تو آپ کا اسپتال خود بخود ہی ویرونا والوں سے رابطہ کر لے گا.
آپ صرف اس ویب سائٹ کو کھولیں http://www.ibmdr.galliera.it/ اس ویب سائٹ کے پہلے پیج پر ORGANIZZAZIONE لکھا ملے گا اس کو کلک کریں گے دوسرے پیج کے درمیان میں آپ گول دائرے نظر آئیں گے،جس دائرے میں سی ڈی CD لکھا ہو گا اس کو کلک کریں گے تو اٹلی کا نقشہ آپ کے سامنے آ جائے گا آپ جس شہر یا صوبے میں رہتے ہیں اس پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے آپ کے شہر کے BONE MARROW یونٹ کا نمبر آ جائے گا ،آپ اس نمبر پر کال کریں اور ٹیسٹ کے لئے ان سے ٹائم لے لیں .
آپ کی یہ تھوڑی سی توجہ ایک معصوم بہن کی جان بچا سکتی ہے ،الله کے لئے یہ مہربانی ضرور کریں .


Contact info of Italian Registry of 
Bone Marrow Donor 
Telephone: +39-010-5634434 +39-010-5634435 

e-mail: ibmdr@ibmdr.galliera.it
Fax: +39-010-57481999


No comments:

Post a Comment